Virtual visa

متحدہ عرب امارات کا ایک سالہ ورچوئل ویزا غیرملکیوں کو سیلف سپانسرشپ پر یواےای میں داخلے کی اجازت دیتا ہے۔جس کے لئے پاکستانی شہری بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ یواےای کیبنٹ نے ریموٹ ورک ویزا سکیم مارچ 2021 میں منظور کی تھی۔ جس کے تحت دنیا بھر سے ملازمین یواےای کےContinue Reading