UAE golden visa program

جوبھی پاکستانی متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند ہیں، ضروری نہیں ہے کہ سبھی وہاں ٹوریسٹ ویزے پر جاکر نوکری ڈھونڈنے کے چکر میں ہی ہوں۔ کئی لوگ بہتر فیوچر کیلئے وہاں سیٹل ہونا چاہتے ہوں گے۔بہت سے نوجوان سٹڈی کے بعد امارات میں سیٹ ہونے کا سوچ رہے ہوںContinue Reading