آسٹریلیا کے ورک ویزے

آسٹریلوی ورک ویزا: آسٹریلوی حکومت تربیت یافتہ غیرملکیوں کو آسٹریلیا میں کام کرنے کے لیے عارضی اور مستقل ورک ویزے جاری کرتی ہے جس کے لیے مختلف کیٹگریز رکھی گئی ہیں۔ آجر کے سپانسر کردہ ورکرز آسٹریلوی کمپنیاں یا اداروں کے مالکان جن غیرملکی ہنرمندوں کو سپانسر کر کے بلواتے ہیں انہیں اس کیٹگری میں …

آسٹریلیا کے ورک ویزے Read More »