Visas

It category is about visit visa, work visa, study visa and other all visas.

Visa free countries

مالدیپ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فری ملک

مالدیپ پاکستانی شہریوں کیلئےویزا فری ممالک میں‌سے ایک ہے یعنی کہ ایڈوانس ویزالے کر وہاں نہیں جانا پڑتا۔ ایئرپورٹ پر درج ذیل شرائط پوری کرنے پر 30روز کا انٹری ویزا جاری کر دیا جاتا ہے۔ ٭ کارآمد پاسپورٹ موجود ہو ٭ سفر جاری رکھنے کیلئے واپسی کا ایئر ٹکٹ موجود ہو ٭ 150ڈالر روزانہ کے …

مالدیپ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فری ملک Read More »

Taiwan visa information

تائیوان کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ

تائیوان ویزا معلومات: پاکستانی شہریوں کیلئے پاکستان میں تائیوان کا ویزا اپلائی کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔ پہلے انہیں بنکاک میں اپلائی کرنا پڑتا تھا تاہم اب سعودی عرب میں اپلائی کرنا ہو گا جس کے ایڈریس یہ ہیں۔ .1 تائی پی اکنامک اینڈ کلچر ریپریزنٹیٹو آفس ڈپلومیٹک کوارٹر، پی او بکس 94393 ریاض، …

تائیوان کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ Read More »

australian visa application

آسٹریلیا کے ویزے

آسٹریلیا کا ویزا سسٹم: آسٹریلوی ہائی کمیشن پاکستانی شہریوں سے بذریعہ وی ایف ایس گلوبل ویزادرخواستیں وصول کرتا ہے۔وی ایف ایس گلوبل اپنے چارجز گیارہ ہزارروپے لیتاہے جس مین بائیومیٹرک کی فیس بھی شامل ہے تاہم ویزا فیس جوکہ تقریباساڑھے گیارہ ہزارروپے ہیں اس کا آسٹریلوی ہائی کمیشن اسلام آباد کے نام ڈرافٹ بنوانا ہوگا …

آسٹریلیا کے ویزے Read More »

US study visa

امریکہ میں حصول تعلیم

امریکہ میں تعلیم حاصل کرنا ہر سٹوڈنٹ کا خواب ہوتا ہے۔آپ ایفورڈکرتے ہیں تو اپنے اخراجات پر وہاں تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ بصورت ِدیگر کسی سکالر شپ کے لیے اپلائی کیا جاسکتاہے۔ زیادہ تر نوجوان چاہتے ہیں کہ انھیں ٹوفل کا امتحان نہ دینا پڑے اور امریکی تعلیمی اداروں میں داخلہ مل جائے۔ مگرکوئی …

امریکہ میں حصول تعلیم Read More »

Italy Schengen Visa

اٹلی کا شینجن ویزا قانونی طور پر خود حاصل کریں

اٹلی کا شینجن ویزا تمام شینجن ممالک کیلئے کارآمد ہے جو کہ کسی ایک شخص یا گروپ کی صورت میں بھی جاری ہو سکتا ہے۔ گروپ کیلئے تمام افراد ایک ہی ملک کے باشندے ہوں۔ گروپ ویزا کی مدت 1ماہ تک ہو گی۔ شینگن ویزا کی 3ذیلی اقسام ہیں۔ (i ایئرپورٹ ٹرانزٹ ویزا (ٹائپ A) …

اٹلی کا شینجن ویزا قانونی طور پر خود حاصل کریں Read More »

green land vis

یورپ جانے کیلئے آسان وزٹ ویزا

گرین لینڈ ڈنمارک کے اندر خودمختار ریاست جیسی حیثیت رکھنے والا ملک ہے اور اس کے ویزے کیلئے پاکستان میں ڈنمارک کی ایمبیسی Gerry’s Visa Service Center کے ذریعے درخواستیں وصول کرتی ہے۔ گرین لینڈ ٹورسٹ ویزا: سیر وتفریح کیلئے گرین لینڈ جانا ہے تو پاسپورٹ کے ساتھ یہ کاغذات جمع ہوں گے۔ ویزا فیس …

یورپ جانے کیلئے آسان وزٹ ویزا Read More »

irland visa

آئرلینڈ کے ویزے

آئرش ویزے: آئرلینڈ کا کراچی میں اعزازی قونصلیٹ موجود ہے۔ جہاں پاکستانی شہری ویزے کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ ویزا درخواستیں پیر تا جمعہ روزانہ صبح9بجے سے دوپہر12:30 بجے تک جمع کی جاتی ہیں۔ ویزے کا اجرا ایک ہفتہ میں ہو جاتا ہے۔ ویزا فارم قونصلیٹ میں اصل پاسپورٹ دکھا کر حاصل کیا جا سکتا …

آئرلینڈ کے ویزے Read More »

hungary visa

ہنگری کے شینجن ویزے کا حصول

ہنگری کے ویزے  ہنگری شینجن ایریا ہے اور پاکستانی شہریوں کو وہاں داخل ہونے کیلئے پیشگی ویزا کی ضرورت ہے جس کیلئے ہنگری کی اسلام آباد میں واقع ایمبیسی پیر تا جمعرات صبح10سے دن12بجے تک درخواستیں جمع کرتی ہے۔ ویزوں کیلئے تمام شینجی رولز اور شرائط لاگو ہیں۔ ایمبیسی کا ایڈریس درج ذیل ہے۔ Embassy …

ہنگری کے شینجن ویزے کا حصول Read More »

canada visit visa

کینیڈا کا ٹوریسٹ ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ

Canada tourist visa کینیڈین امیگریشن قوانین کے مطابق پاکستانی شہریوں کیلئے کینیڈا میں داخل ہونے کیلئے کینیڈین ہائی کمیشن سے ویزا حاصل کرنا ضروری ہے جس کے لئے لاہور، کراچی میں اسلام آباد میں موجود کینڈین ویزا ایپلی کیشن سنٹر ز پر اپلائی کرنا ہوگا۔ کینیڈا بنیادی طور پر دو اقسام کے ویزے جاری کرتاہے۔ …

کینیڈا کا ٹوریسٹ ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ Read More »

american visa

امریکہ کا وزٹ ویزا خود اپلائی کریں

امریکی نان امیگرنٹ ویزا: امریکی نان امیگرنٹ ویزا اپلائی کرنے کیلئے آن لائن طریقہ رائج ہے۔ جس کے مطابق آپ آن لائن ایپلی کیشن سسٹم کی ویب سائٹ https://ceac.state.gov/genniv/ پر الیکٹرانک ویزا فارمDS-160 پُر کر کے enter کریں اور اس کے کنفرمیشن پیج کا پرنٹ نکال لیں۔ اب دوسرا مرحلہ ویزا فیس جمع کرانے کا …

امریکہ کا وزٹ ویزا خود اپلائی کریں Read More »