Visas

It category is about visit visa, work visa, study visa and other all visas.

Canadian study visa

کینیڈا میں‌ تعلیم حاصل کریں

Canadian student visa کینیڈین تعلیمی اداروں کا معیار کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے کم نہیں ہے اور دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود یہاں تعلیمی اخراجات دیگر ملکوں کی نسبت کم ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا بھر سے ڈیڑھ لاکھ طلباء حصول تعلیم کیلئے یہاں آتے ہیں۔ …

کینیڈا میں‌ تعلیم حاصل کریں Read More »

study in Australia

آسٹریلیا کاسٹڈی ویزا اور اہلیت

Study in Australia آسٹریلوی تعلیمی اداروں کے اعلیٰ معیار کے باعث سالانہ 3لاکھ سے زائد انٹرنیشنل طلباء حصول تعلیم کے لیے جاتے ہیں۔ کم و بیش ڈیڑھ ہزار پاکستانی طلباء بھی آسٹریلوی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم ہیں۔ ہر سال ہزاروں پاکستانی سٹوڈنٹس سڈی ویزا کے لیے اپلائی کرتے ہیں جن کی اکثریت کم معلومات …

آسٹریلیا کاسٹڈی ویزا اور اہلیت Read More »

German family reunion visa

جرمنی کا فیملی ملاپ ویزا

German family reunion visa آپ کا شوہر‘ اہلیہ‘ والد‘ والدہ یا بھائی بہن جرمنی میں مستقل رہائشی یا شہری کا درجہ رکھتے ہیں تو آپ بھی ان کے ساتھ جا کر قیام پذیر ہو سکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو فیملی ملاپ ویزا اپلائی کرنا ہو گا جس کیلئے پیر سے جمعہ صبح 8بجے سے …

جرمنی کا فیملی ملاپ ویزا Read More »

UK Medical Treatment visa

Uk Medical Treatment Visa

میڈیکل ٹریٹ منٹ کیلئے یو کے جانا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس درج ذیل دستاویزات ہونی چاہئیں۔ ٭ کسی منظور شدہ سپیشلسٹ ڈاکٹر کا جاری کردہ خط جس میں آپ کی بیماری کی ہسٹری اور کئے گئے علاج کی تفصیلات درج ہوں اور اس میں مزید علاج انگلینڈ میں کرانے کی سفارش کی گئی …

Uk Medical Treatment Visa Read More »

norway visa

ناروے کا شینجن ویزا

ناروے کا ویزا: اگر آپ بطور سیاح، رشتہ داروں سے ملاقات کیلئے‘ کسی سرکاری‘ کاروباری یا تعلیمی دورہ پر یا کسی دیگر ایسے مقصد کیلئے ناروے جانا چاہیں جس کیلئے کام یا اقامت کے اجازت نامہ کی ضرورت نہ ہو تو پھر آپ کو وزٹ ویزا مل سکتا ہے۔ ناروے اور دیگر شینجن ممالک کیلئے …

ناروے کا شینجن ویزا Read More »

جاپان ویزا

جاپان کے سپیشل ویزے

خاص جاپانی ویزے: جاپانی شہریوں اور وہاں مستقل رہائش کا درجہ رکھنے والوں کے خونی رشتہ دار یعنی کہ شوہر‘ بیوی اور بچوں کو 1سال اور 3سال کے رہائشی ویزے دیئے جاتے ہیں۔ اس کیٹگری میں مہاجرین بھی شامل ہیں۔ جاپانی شہری سے شادی جاپانی شہری سے شادی کی صورت میں ابتداء میں ایک یا …

جاپان کے سپیشل ویزے Read More »

german visa

جرمنی کاویزا خود اپلائی کریں

جرمن ویزے : جرمن ایمبیسی پاکستانی شہریوں کو جرمنی کے سفر کیلئے شینجن ویزا جاری کرتی ہے جو کہ آسٹریا‘ بلجیئم‘ چیک ری پبلک‘ ڈنمارک‘ فن لینڈ‘ فرانس‘ یونان‘ ہنگری‘ آئس لینڈ‘ اٹلی‘ لکسمبرگ‘ مالٹا‘ نیدرلینڈز‘ پولینڈ‘ پرتگال‘ سلوواکیہ‘ سپین‘ سویڈن سمیت بالٹیک ممالک ایسٹونیا‘ لیٹویا‘ اور لیتھوانیا کیلئے بھی کارآمد ہو گا۔ ویزا درخواست …

جرمنی کاویزا خود اپلائی کریں Read More »

UK Visa requirements

برطانوی ویزا خود اپلائی کریں

یوکے ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ: یوکے نے اب سٹینڈرڈ وزیٹرویزا کی ایک ہی کیٹگری متعارف کروادی ہے۔جسے اپلائی کرنے کیلئے حکومت برطانیہ کی ویب سائٹ www.gov.uk پرویزا فارم پر کریں اوراسے submitt کرنے کے بعد اس کا ایک پرنٹ نکال لیں۔ ویزافیس 89 پاؤنڈ ہے یہ بھی اس سائٹ پر آن لائن جمع ہوگی۔ …

برطانوی ویزا خود اپلائی کریں Read More »

sweden study visa

سویڈن میں‌تعلیم حاصل کرنے جائیں

آپ سویڈن میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے کورس اور پھر تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔ اس مقصد کے لیے سرکاری سویڈش ویب سائٹ Studyinsweden.se آپ کی ہر طرح سے مدد کرے گی۔ اس کے ذریعے آپ متعلقہ کالج یا یونیورسٹی کے انٹرنیشنل سٹوڈنٹ آفس تک پہنچ سکیں گے اور …

سویڈن میں‌تعلیم حاصل کرنے جائیں Read More »

Ecuador visa information

ایکواڈور کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ

ایکواڈور کی بنیادی معلومات: ایکواڈور کاسرکاری نام :ایکواڈور ری پبلک اور دارالحکومت : کوایٹو (Quito) ہے. یہ جنوبی امریکہ میں واقع ملک ہے جس کی سرحدیں کولمبیا اور پیرو سے ملتی ہیں، اس کے مغرب میں بحرالکاہل ہے اس کا کل رقبہ :283560مربع کلومیٹر اور آبادی :ایک کروڑ 52لاکھ ہے. اسے 13مئی 1830ء کو کولمبیا …

ایکواڈور کا ویزا اپلائی کرنے کا طریقہ Read More »