Poland visa

پولینڈ پولینڈ وسطی یورپ میں واقع ہے جس کی سرحدیں جرمنی، چیک ری پبلک، سلوواکیہ، یوکرائن اور بیلارس سے ملتی ہیں۔ یہ ایک عیسائی مملکت ہے جو یکم مئی2004ء کو یورپی یونین کا ممبر بنا۔ یہاں پارلیمانی جمہوری نظام حکومت قائم ہے۔ اسکی کل آبادی تقریباً90لاکھ اور رقبہ3,12,000مربع کلو میٹرContinue Reading