Sweden visa information

سویڈن، ویزا گائیڈ بک چیپٹر12

سویڈش ویزے سویڈن شینگن ممالک میں شامل ہے لہٰذا اس معاہدے کے تحت سویڈش ویزا حاصل کرنے والے افراد دیگر شینگن ممالک میں بھی داخل ہو سکتے ہیں۔ سویڈش ایمبیسی درج ذیل قسم کے ویزے جاری کرتی ہے۔ ٭ وزٹ ویزا (VISIT VISA) ٭ بزنس ویزا (BUSINESS VISA) ٭ فیملی ملاپ (RESIDENCE PERMIT FAMILY REUNIFICATION) …

سویڈن، ویزا گائیڈ بک چیپٹر12 Read More »