KSA new in urdu

سعودی عرب میں غیر ملکی اب شاپ مینجر بھی نہیں بن سکیں گے

الریاض (ویزا گائیڈ نیوز) سعودی زیشن کے ایک اور فیصلے پر عملدرآمد کا وقت آن پہنچا۔ جس کے مطابق اب سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اب ”شاپ منیجر“ نہیں بن سکیں گے۔ یہ اسامی سعودی شہریوں کیلئے مخصوص کردی گئی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت محنت و سماجی فروغ نے جن 12شعبوں …

سعودی عرب میں غیر ملکی اب شاپ مینجر بھی نہیں بن سکیں گے Read More »