آئرلینڈ کی شہریت کیلئے شرائظ

جو لوگ آئرلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنا چاہے ہیں انہیں مندرجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے۔
* دیگر ممالک کی طرح آئرش عورت سے شادی کرنے پر شہریت نہیں دی جاتی۔
* آئرلینڈ کی شہریت حاصل کرنے کا درخواست گذار کم از کم دو سال سے آئرلینڈ میں قانونی طور پر کام کر رہا ہو، اپنا کاروبار ہو یا تعلیمی پیشے سے تعلق ہو۔
* اس عرصہ میں اس نے کوئی اخلاقی جرم نہ کیا ہو، کسی عدالت سے کبھی سزا بطور جرمانہ بھی نہ ملی ہو۔
* اپنے رہائشی علاقے میں اچھی شہرت کا مالک ہو۔
* کسی بنک یا مالیاتی ادارے کا مقروض نہ ہو۔
* کسی آئرش عورت سے شادی کر لی ہو اور اس سے اچھا سلوک رکھتا ہو۔
* درخواست گذار کے والدین اور قریبی رشتہ دار آئرش ہوں۔
* آئرش قانون کی پابندی کرتا ہو۔
* جس ادارے میں کام کرتا ہو اسکی بہترین کارکردگی کی رپورٹ شامل ہو۔
دستاویزات آئرش وکیل کے ذریعہ متعلقہ حکام تک پہنچانے کے بعد کوائف کی پڑتال ہوتی ہے۔ مندرجات درست ثابت ہونے پر اسے آئرش شہریت مل جاتی ہے۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
error: Content is protected !!
%d bloggers like this: